← تمام ایرر کوڈز

0057ایف بی آر کو اصل انوائس نہیں ملی

اس کا مطلب

نوٹ پر لکھا ایف بی آر انوائس نمبر ایف بی آر کے پاس موجود نہیں۔

ایسا کیوں ہوتا ہے

  • نمبر ہاتھ سے لکھا گیا اور اس میں غلطی ہے۔
  • اصل انوائس پریکٹس (سینڈ باکس) میں گئی تھی مگر نوٹ اصلی ایف بی آر کو جا رہا ہے، یا اس کے الٹ۔
  • اصل انوائس کبھی قبول نہیں ہوئی۔

ٹھیک کیسے کریں

  1. نمبر ہاتھ سے نہ لکھیں۔ بھیجی ہوئی انوائس کھول کر “اس انوائس کو واپس / درست کریں” دبائیں۔
  2. دیکھیں کہ سینڈر اسی موڈ (سینڈ باکس یا پروڈکشن) میں ہے جس میں اصل انوائس بھیجی تھی۔

انوائس فارم کھولیں

ہم سے مدد مانگیں →

یہ ہمارے اپنے سینڈ باکس ٹیسٹ پر مبنی ہے۔ ایف بی آر اپنے اصول بدل سکتا ہے۔