اپنا بل
ہومانوائس بنائیںسیٹ اپ گائیڈمیرا آئی پیایرر کوڈزپریکٹس
ڈاؤن لوڈ
انوائس بنائیں

ایف بی آر ایرر کوڈز

جب ایف بی آر انوائس رد کرتا ہے تو ایک نمبر دیتا ہے۔ یہاں وہ نمبر ڈھونڈیں اور مطلب اور حل دیکھیں۔

  • 0204سیل ٹائپ سیناریو سے میل نہیں کھاتی
  • 0099اس ایچ ایس کوڈ کے لیے یہ یونٹ جائز نہیں
  • 0046سیل ٹائپ کے لیے ٹیکس ریٹ درست نہیں
  • 0077ایس آر او / شیڈول نمبر ضروری ہے
  • 0073 / 0074صوبے کا نام ایف بی آر کی اسپیلنگ میں نہیں
  • 0052ایچ ایس کوڈ کا مسئلہ
  • 0026نوٹ پر اصل انوائس کا نمبر نہیں ہے
  • 0027 / 0028نوٹ پر وجہ یا ریمارکس نہیں ہیں
  • 0057ایف بی آر کو اصل انوائس نہیں ملی
  • 0064اس انوائس کا نوٹ پہلے سے بن چکا ہے

یہ ہمارے اپنے سینڈ باکس ٹیسٹ پر مبنی ہے۔ ایف بی آر اپنے اصول بدل سکتا ہے۔

سینڈر ڈاؤن لوڈ کریںگائیڈزایچ ایس کوڈ فائنڈرپرال گائیڈآئی آر آئس گائیڈہمارے بارے میںرابطہشرائطڈسکلیمرپرائیویسیبیٹا ٹیسٹرزبیک اپ اور آپ کا ڈیٹانہ بھیجی گئی انوائسزمسئلہ؟ مدددکان کا بورڈکلوزنگ رپورٹس

یہ ویب سائٹ ٹیکس مشورہ نہیں ہے اور ایف بی آر یا پرال کی نہیں ہے۔

آپ کا ڈیٹا آپ کے ڈیوائس پر رہتا ہے۔ یہ سرکاری ویب سائٹ نہیں ہے.

  • ہوم
  • انوائس بنائیں
  • سیٹ اپ گائیڈ
  • میرا آئی پی
  • ایرر کوڈز
  • پریکٹس